لاہور(تریضہ پیٹر سے) کے نجی ہوٹل میں بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب کے زیر اہتمام گول میز کانفرنس
صوبائی وزیراعجازعالم آگسٹین اور یورپی پارلیمانی ایمبیسڈر انڈرولا کماراکن کی خصوصی شرکت
چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز صاحب، چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالکبیر آزاد، بشپ سبسٹین شاہ، مذہبی رہنماؤں اور سول سوسائٹی کے معزز نمائندگان کی شرکت۔
کانفرنس میں مذہبی ہم آہنگی کے فروغ پر خصوصی توجہ دینے اور سکول و کالج کے ذریعے بچوں، نوجوانوں میں مذہبی ہم آہنگی کی اہمیت اجاگر کرنے پر اتفاق
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation