کرک تحصیل بانڈہ کے علاقہ ٹیری میں موجود ہندؤں کے مندر میں توسیع کی جارہی تھی جس پر مقامی علماء اور عوام شدید مشتعل ہوگئے اور مندر پر چڑھائی کرتے ہوئے آگ لگادی اور مندر کو مسمار کردیا۔
دنیا بھر کی طرح ضلع بھمبر کے بے داغِ مریم کیتھولک چرچ کے زیر اہتمام کرسمس بھرپور طریقے سے منایا گیا
مندر کی اراضی کم ہونے کیوجہ سے مندر کو وسعت دینے کے لئے قریبی اراضی کو شامل کیا جارہا تھا جس پر لوگوں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پورے مندر کو ہی مسمار کردیا۔ مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ مندر میں توسیع کسی صورت قبول نہیں عوام کی بڑی تعداد موقع پر جمع ہے جبکہ مشتعل افراد کے سامنے پولیس اور انتظامیہ مکمل بے بس ہے۔
ڈسٹرکٹ پولیس افیسر
عرفان اللہ نے ضلع بھر سے پولیس کی بھاری نفری طلب کی ہے، اس وقت علاقے میں حالات
کشیدہ ہے
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation