لاہور، سات سالہ مسیحی بچی جنسی درندگی کا شکار ہونے سے بچ گئی

لاہور، سات سالہ مسیحی بچی جنسی درندگی کا شکار ہونے سے بچ گئی ، ایف آئی آر درج، ملزم فرار
باٹا پور لاھور ، میں سات سال کی علیزہ، پڑوسی کو پانی کا پائپ پکڑانے گئی ، محمد نثار کی زیادتی کی کوشش ، مسیحی پولیس افسر جناب زکریا یوسف کی کاوش سے ، ایف آئی آر درج ، ملزم محمد نثار فرار ، ہیومن رائٹس / وزیر انسانی حقوق سلب جناب اعجاز عالَم صاحب سے ، ملزم کی فوری گرفتاری کی اپیل

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی