تازہ ترین
موضوعات

نوائے مسیحی چیئرمین اور ٹیم ممبران کا سلمان منسی کے نانا ابو کی وفات پر اظہارِ تعزیت

Nawai Masihi · ·

Nawai Masihi Chairman and Team Members Express Condolences on the Passing of Salman Munassi’s Grandfather
Nawai Masihi Chairman and Team Members Express Condolences on the Passing of Salman Munassi’s Grandfather. Report: Tareza Peter.

صادق آباد: نوائے مسیحی کے بانی و سربراہ شکیل انجم ساون، چیف کوآرڈینیٹر یعقوب مسیح،، ممبرشپ کوآرڈینیٹر فائزہ حنا سمیت تمام ٹیم ممبران نے اپنے ساتھی سلمان منسی کے نانا ابو مشتاق پال کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کی ہے۔

 نوائے مسیحی کی ٹیم نے دعا کی کہ خداوند مرحوم کو اپنے آسمانی جلال میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر و تسلی بخشے۔

اظہارِ تعزیت کرنے والوں میں شکیل انجم ساون (بانی و سربراہ)، یعقوب مسیح (چیف کوآرڈینیٹر، چنیوٹ)، سلمان منسی (ڈیجیٹل میڈیا ایڈیٹر، رحیم یار خان)، فائزہ حنا (ممبرشپ کوآرڈینیٹر، راولپنڈی)، کامران مبارک (ممبر، ٹوبہ ٹیک سنگھ)، عظیم کنول چوہان (ممبر، صفدرآباد)، عدیل کھوکھر (ڈویژنل کوآرڈینیٹر، فیصل آباد)، ڈاکٹر پرویز بھٹی (ممبر، نیو کاسل، برطانیہ)، نعیم انور (سٹی کوآرڈینیٹر، فیصل آباد)، انڈریاز جوزف (ممبر، لاڑکانہ)، نوید مسیحی (ممبر، علی پور چٹھہ)، ذیشان گل (ممبر، ننکانہ صاحب)، صابر مسیح (ممبر، سکھر)، البرٹ یعقوب (ممبر، کراچی شرقی)، عدیل اشرف سندھو (ممبر، کمالیہ)، عامر جاوید (کوآرڈینیٹر، نیوم سٹی، سعودی عرب)، داؤد جاوید (ممبر، قطر)، عامر گلزار (ممبر، ڈھرکی)، شہزاد مسیح (ممبر، چوک اعظم)، شفاقت مسیح (ممبر، ڈھرکی سٹی)، زوہیب یوسف بھٹی (ممبر، ضلع بھکر)، راحیل وحید (ممبر، صادق آباد)، داؤد ایمانویل (ممبر، میاں چنوں) اور تنویر گل (کوآرڈینیٹر، پسرور) شامل ہیں۔

تریضہ پیٹر
رپورٹ
تریضہ پیٹر
فاؤنڈنگ ممبر
ضرور پڑھیںوہ خبریں اور رہنمائی جو ہر کسی کو جاننی چاہیے