تازہ ترین
موضوعات

اہم ملاقات | UC 05 کے مسائل پر مشاورت

Nawai Masihi · ·

Meeting Held to Discuss Public Issues in UC 05
Meeting Held to Discuss Public Issues in UC 05. Report: Adeel Khokhar.

انشاءاللہ چیئرمین UC 05 شیخ ارسلان احمد اور سابق وائس چیئرمین جناب پرویز اقبال بھٹی کی MPA PP-112 جناب عمر اسرار احمد خان صاحب کے دفتر میں اہم ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران یوسی UC 05 کے عوامی مسائل، ترقیاتی کاموں اور علاقے کی بہتری کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

عوامی مسائل کے حل اور علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے باہمی مشاورت سے عملی اقدامات کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

عوامی خدمت ہمارا مشن، ترقی ہمارا عزم!

عدیل کھوکھر
رپورٹ
عدیل کھوکھر
ڈویژنل کوآرڈینیٹر، سعیدآباد، فیصل آباد
ضرور پڑھیںوہ خبریں اور رہنمائی جو ہر کسی کو جاننی چاہیے