تازہ ترین
موضوعات

جہانگیر خان ترین سے جاوید جیروم عرف شانی شون کی ملاقات، مسیحی برادری کے مسائل پر گفتگو

Nawai Masihi · ·

Jahangir Khan Tareen Meets Javed Jerome, Also Known as Shani Shon, to Discuss Christian Community Issues
Jahangir Khan Tareen Meets Javed Jerome, Also Known as Shani Shon, to Discuss Christian Community Issues. Report: Daud Emmanuail.
میاں چنوں، ضلع خانیوال (رپورٹ: داود عمانوایل، کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی تحصیل میاں چنوں، ضلع خانیوال)سینئر رہنما جہانگیر خان ترین سے جاوید جیروم عرف شانی شون کی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی، سیاسی روابط اور عوامی خدمت کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔جاوید جیروم عرف شانی شون، سینئر رہنما ترین گروپ اور ممبر ڈسٹرکٹ پیس کمیٹی ضلع لودھراں، نے جنوبی پنجاب میں مسیحی برادری کی فلاح و بہبود، حقوق کے تحفظ اور عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنا کردار جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔انہوں نے عوامی خدمت، باہمی احترام اور بھائی چارے کو اپنے مشن کا حصہ قرار دیا۔

داؤد عمانویل
رپورٹ
داؤد عمانویل
سٹی کوآرڈینیٹر، تحصیل میاں چنوں، ضلع خانیوال

ضرور پڑھیںوہ خبریں اور رہنمائی جو ہر کسی کو جاننی چاہیے