تازہ ترین
موضوعات

ویٹنس 2026 کا پہلا روز: مقدس عشائے ربانی کے گرد اتحادِ ایمان اور رفاقت کا روحانی اجتماع

Nawai Masihi · ·

WITNESS 2026 Day One Highlights Unity and Fellowship Around the Holy Eucharist
WITNESS 2026 Day One Highlights Unity and Fellowship Around the Holy Eucharist. Report: Amir Javed.

ویٹنس 2026 (WITNESS 2026) کے پہلے روز مقدس عشائے ربانی کی عبادت نے شرکاء کو ایمان، محبت اور مسیحی رفاقت کے جذبے میں متحد کیا۔ مقدس مسح کے دوران خداوند یسوع مسیح کی حضوری اور محبت کے پیغام پر زور دیا گیا، جو ایمانداروں کو ایک دوسرے کے قریب لاتا اور روحانی طور پر مضبوط کرتا ہے۔یہ اجتماع ایمان کی تجدید، باہمی اتحاد اور مسیحی برادری میں محبت و رفاقت کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع ثابت ہوا

عامر جاوید
رپورٹ
عامر جاوید
اوورسیز کوآرڈینیٹر،  نیوم سٹی، سعودی عرب
ضرور پڑھیںوہ خبریں اور رہنمائی جو ہر کسی کو جاننی چاہیے