![]() |
| ڈی آئی جی علی ضیاء نے ڈائریکٹر لاہور شاہد مسیح کو خدمات کے اعتراف میں شیلڈ آف آنر پیش کی۔ |
لاہور (عامر جاوید، نوائے مسیحی نیوز): ڈائریکٹر لاہور شاہد مسیح کو ان کی پیشہ ورانہ خدمات اور کاوشوں کے اعتراف میں ڈی آئی جی علی ضیاء کی جانب سے شیلڈ آف آنر پیش کی گئی۔
اس موقع پر شاہد مسیح کی خدمات اور کارکردگی کو سراہا گیا۔ ڈی آئی جی علی ضیاء نے شیلڈ آف آنر پیش کرتے ہوئے شاہد مسیح کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ یہ اعزاز ان کی خدمات کے اعتراف اور حوصلہ افزائی کے طور پر پیش کیا گیا۔

إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation