نوائے مسیحی ۔ واٹس ایپ چینل

nawai-masihi-whatsapp-channel
nawai-masihi-whatsapp-channel

 معزز نوائے مسیحی ٹیم ممبران صبح کا سلام! اُمید ہے آپ سب بخریت ہوں گے اور نوائے مسیحی جو پاکستانی مسیحیوں کا معروف و وسیع کمیونٹی بیسڈ انفارمل ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم بن چکا ہے، اس میں شمولیت یا پرموشن پر آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ بطور ٹیم ممبر یہ ہم سب کے لیے فخر ، خوشی اور مسیحی برادری میں عزت کا باعث ہوگا کہ ہمارے دیگر پلیٹ فارمز جیسے کہ واٹس ایپ چینل، واٹس ایپ گروپ، فیس بک پیج، فیس بک گروپ، ٹوئٹر، انسٹا گرام، پنٹرسٹ ، یوٹیوب اور ٹک ٹاک پر زیادہ سے زیادہ فالوونگ ہو۔ ہم آپ کے ساتھ ہمارے واٹس ایپ چینل کا لنک شیئر کر رہے ہیں جہاں تقریباً ساڑھے تین سو سے زیادہ فالوور موجود ہیں۔ خود بھی فالو کریں اور اپنے حلقہ احباب و مقامی واٹس ایپ گروپس میں بھی شیئر کریں۔ ہمیں واٹس ایپ چینل پر جلد سے جلد ایک ہزار فالوورز کا ٹارگٹ حاصل کرنا ہے۔ شکریہ

https://whatsapp.com/channel/0029VaCkJYN7YScv2DnoYH1L

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم