تازہ ترین
موضوعات

حساس قوانین کے غلط استعمال سے پاکستان کی بین الاقوامی ساخ متاثر ہورہی ہے

Nawai Masihi · ·


 ‎پاسٹر جمشید اسلم نیشنل کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی

‎آج  پاسٹر جمشیداسلم اور سہیل رومی، وائس چیئرمین مینارٹی رائٹس موومنٹ پاکستان نے ایڈووکیٹ ہادی علی چٹھہ اور ایمان مزاری سے ملاقات کی اور اقلیتوں کے کیسز اور اقلیتوں کو درپیش بہت سے مسائل بالخصوص پاکستان کا برا امیج بنانے کے لیے کچھ لوگوں کی جانب سے 295C قانون کے غلط استعمال پر تبادلہ خیال کیا۔ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی ساخ متاثر ہو رہی ہے۔

ضرور پڑھیںوہ خبریں اور رہنمائی جو ہر کسی کو جاننی چاہیے