چرچ پر حملہ کئی مسیحی جاں بحق

چرچ پر حملہ کئی مسیحی جاں بحق

 یونانی چرچ پر حملہ شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے ڈویلاء  میں واقع مار ایلیا یونانی آرتھوڈوکس چرچ میں ایک خودکش حملہ پیش آیا، جس میں کم از کم 20 افراد جاں بحق اور 52 زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ اُس وقت ہوا جب چرچ میں دعائیہ تقریب جاری تھی، اور متعدد خاندان عبادت میں مصروف تھے۔ حملہ آور نے پہلے چرچ کے باہر اندھا دھند فائرنگ کی، پھر خود کو بارودی جیکٹ کے ذریعے دھماکے سے اڑا دیا۔
😭😭😭

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم