ٹوبہ ٹیک سنگھ کی مسیحی برادری کی جانب سے پاک فوج زندہ باد ریلی

Long Live Pak Army Rally by Christian Community of Toba Tek Singh
Long Live Pak Army Rally by Christian Community of Toba Tek Singh

فیصل آباد (رپورٹ یعقوب مسیح ، ڈویژنل کو آرڈینیٹر نوائے مسیحی )ٹوبہ ٹیک سنگھ  کی مسیحی برادری کی جانب سے پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی جس میں چودری ایوب انجم، پاسٹر وکٹر، پاسٹر کامران اور مسیحی برادری کی مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے گئے اور پاکستان کی سالمیت اور بقا ترقی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم