مسیحی طالبعلم میکاہ زاہد کی بین الاقوامی کامیابی، گولڈ میڈل حاصل کر لیا

Christian student Micah Zahid's international success, winning a gold medal
Christian student Micah Zahid's international success, winning a gold medal


کراچی(ڈویژنل کو آرڈینیٹر سلمان منسی) کیٹسو آرٹس اینڈ سائنس مینیا انٹرنیشنل کوئز 2025 میں آٹھویں جماعت کے ذہین طالبعلم میکاہ زاہد نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ میکاہ زاہد مسیحی برادری سے تعلق رکھتے ہیں اور اپنی محنت، لگن اور قابلیت سے نہ صرف اپنے والدین، اساتذہ اور اسکول کا نام روشن کیا بلکہ پاکستان کا بھی سر فخر سے بلند کیا۔

ہم میکاہ زاہد کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم