شکر گڑھ سیالکوٹ میں پام سنڈے منایا گیا۔

سیالکوٹ (رپورٹ؛ تنویر گل کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی شکر گڑھ) شکر گڑھ سیالکوٹ میں پام سنڈے منایا گیا۔ اس موقع پر مسیحیوں نے عبادتی جلوس میں شرکت کی اور روحانی گیت گاتے ہوئے مذہبی جوش وجذبے سے نعرے لگائے۔ عبادت کے شرکاء نے ہاتھوں میں کھجوروں کی ڈالیا اُٹھا رکھیں تھیں۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم