اسلام آباد تھانہ بھارہ کہو کے مقدمہ میں جوڈیشل ہونے والے خرم مسیح کی موت

اسلام آباد تھانہ بھارہ کہو کے مقدمہ میں جوڈیشل ہونے والے خرم مسیح کی موت
اسلام آباد تھانہ بھارہ کہو کے مقدمہ میں جوڈیشل ہونے والے خرم مسیح کی موت

 اسلام آباد تھانہ بھارہ کہو کے مقدمہ میں جوڈیشل ہونے والے منشیات فروش کی موت۔

خرم مسیح کو منشیات کے مقدمہ میں گرفتار کیا گیا تھا، آج جوڈیشل ہونے پر طبی معائنے کے بعد ملزم کو جیل منتقل کیا جارہا تھا کہ جیل کے دروازے ہی پر ملزم کی طبیعت خراب ہو گئی۔

جیل حکام نے ملزم کو ہسپتال منتقل کرنے کا کہا مگر ملزم ہسپتال کے راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

واضح رہے کہ جوڈیشل کرنے سے پہلے ملزم کا طبعی معائنہ کروا کے Fit For Judicial کا سرٹیفیکیٹ حاصل کیا گیا تھا۔ ملزم کا میڈیکل بورڈ کے ذریعے پوسٹ مارٹم کروایا جارہا ہے اور مزید ضابطہ کی قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم