الصفحة الرئيسيةaliab-dutt میں سرگودھا واقعہ کی پرزور مذمت کرتا ہوں،مرکزی جوائنٹ سکریٹری این ایس ایف Nawai Masihi 5/28/2024 10:32:00 ص 0 🌐 Read in English میں سرگودھا واقعہ کی پرزور مذمت کرتا ہوں، اس کی شفاف اور منصفانہ تحقیقات ہونی چاہیے اور ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام ہو سکے۔الیاب دت (مرکزی جوائنٹ سکریٹری این ایس ایف اور سابق صدر اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ)
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation