پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور میں مسیحی خواتین ڈیلی ویجز سینٹری ورکرز کو ڈیوٹی سے زبردستی نکال دیا گیا ہے۔۔۔!!!
عرصہ دراز سے کام کرنے والی ڈیلی ویجز سینٹری ورکر مسلم و مسیحی خواتین کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور سے نکال دیا گیا اور انکی جگہ باقاعدہ مسلم و مسیحی سینٹری ورکرز کو آج ہی بھرتی کر دیا گیا۔
لمحہ فکریہ ہے کہ سرکاری اداروں سے آہستہ آہستہ مسیحی ملازمین کو نکالا جا رہا ہے۔ اگر ایسے رویے کیخلاف کوئی ایکشن نہ لیا گیا تو ہم قانونی راستہ اختیار کرینگے۔
خلیل جارج صاحب منسٹر ہیومن رائٹس اور دیگر مسیحی رہنماوں کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے تاکہ فوری اس متوازی رویے کیخلاف ایکشن لیا جائے۔
روحیل ظفر شاہی
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation