پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ راولپنڈی ڈویژن کی تنظیم سازی مکمل

پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ راولپنڈی ڈویژن کی تنظیم سازی مکمل
پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ راولپنڈی ڈویژن کی تنظیم سازی مکمل

پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ راولپنڈی ڈویژن کا حصوصی اجلاس جس میں راولپنڈی ڈویژن کی تنظیم سازی مکمل کی گئی۔

 جس میں سیکرٹری اطلاعات فیاض بھٹی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری نصیر مٹو، فنانس سیکرٹری نوشاد عمانوئیل کو نامزد کیا گیا ۔

 اجلاس زیر صدارت ڈویژنل صدر جبران مسیح گل ھوا ، جنرل سیکرٹری ڈویژن سھیل رومی ، سینئر نائب صدر لیاقت بھٹی ،نائب صدر دانیال کھوکھر بھی موجود تھے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم