وارث گل کو کرسچن ینگ پیپل کے لیے سکالرشپ حاصل کرنے پر مبارکباد


 گوجرانوالہ: ہم وارث گل کو مبارکباد دیتے ہیں جنہوں نے حال ہی میں کرسچن ینگ پیپل (SCYP) کے لیے اسکالرشپ حاصل کی ہے۔ وہ SZECHENYI ISTVAN یونیورسٹی میں M.Sc سپلائی چین مینجمنٹ میں اپنی تعلیم جاری رکھیں گے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم