سو سے زائد جڑانوالہ متاثرین میں امداد تقسیم


 28 اگست 2023۔ جڑانوالہ 
پاسٹر ڈاکٹر ایلون جان صاحب(بیبکل فیتھ چرچ ) اور برادر سموئیل صاحب(ایوری ہوم فار کرائسٹ)کا سلیم رحمت سندھو  (ٹکٹ ہولڈر برائے ایم پی اے پنجاب۔ Pmln)  اور ٹیم کے ہمراہ جڑانوالہ کے مختلف علاقوں کا وزٹ۔ 100سے زائد جڑانوالہ متاثرین مسیحی بہن بھائیوں میں روزمرہ ضرورت کی اشیاء اور نعقد رقم تقسیم کی ۔  تاکہ مشکل اور کرب کے اس پر موقع پر اپنے لوگوں کی داد رسی کی جا سکے 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم