نوجوانوں کو بااختیار بنانا، فیصل آباد میں SALT, CSM اور PPI کے درمیان تعاون


 فیصل آباد؛ سالٹ-سوشل اویئرنس اینڈ لیڈرشپ ٹریننگ اور پاکستان پارٹنرشپ انیشیٹیو نے کرسچن اسٹوڈنٹس موومنٹ CSM کے تعاون سے فیصل آباد کے سرکل کلب میں پاکستان ایمرجنگ لیڈرز نیٹ ورک کی میٹنگ کا انعقاد کیا۔ 

تقریب میں مختلف یونیورسٹیوں کی نمائندگی کرنے والے طلباء کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ جات کے افسران اورآفیشلز نے شرکت کی۔ حاضرین نے PPI، SALT، اور CSM کی سرشار کاوشوں کو سراہا۔


Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم