الیاب دت کو صدر اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ ضلع خانیوال بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں . الیاب دت کا کہنا تھا کہ سیاسی کیریئر کا آغازکر رہا ہوں۔ بافضل خدا ضلع خانیوال میں نظریہ پاکستان کو ہرنوجوانوں تک پہنچایا جائے گا اور آخری دم تک اس ملک کے لئے خدمت کرتا رہوں گا۔
واٹس ایپ چینل جوائن کریں — تازہ ترین خبریں سب سے پہلے پائیں
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation