تازہ ترین
موضوعات

فخر مسیحی قوم تین سالہ بچے کا نام پاکستان بک آف ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا

Nawai Masihi · ·

لاہور سے تعلق رکھنے والے شاعیل شان کی عمر 3 سال 8 ماہ ہے، پاکستان کی بک آف ریکارڈ میں نیشنل ریکارڈ کا ٹائٹل اپنے نام کرنا اس کی پیدائش کے چند سال بعد ہی ایک شاندار کارنامہ ہے۔   اس عمر میں یہ بچہ  انگریزی اور اردو کی کتابیں پڑھ سکتا ہے اور اس نے 2 سے 10 تک کے پہاڑے زبانی یاد کر رکھے ہیں۔  بلاشبہ اس چھوٹی سی عمر میں نمایاں خوبیوں کا مالک یہ بچہ مستقبل میں انتہائی قابل اورباصلاحیت شخصیت بنے گا۔
فخر مسیحی قوم  تین سالہ بچے کا نام پاکستان بک آف ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا
لاہور سے تعلق رکھنے والے شاعیل شان کی عمر 3 سال 8 ماہ ہے، پاکستان کی بک آف ریکارڈ میں نیشنل ریکارڈ کا ٹائٹل اپنے نام کرنا اس کی پیدائش کے چند سال بعد ہی ایک شاندار کارنامہ ہے۔

 اس عمر میں یہ بچہ  انگریزی اور اردو کی کتابیں پڑھ سکتا ہے اور اس نے 2 سے 10 تک کے پہاڑے زبانی یاد کر رکھے ہیں۔

بلاشبہ اس چھوٹی سی عمر میں نمایاں خوبیوں کا مالک یہ بچہ مستقبل میں انتہائی قابل اورباصلاحیت شخصیت بنے گا۔ 



ضرور پڑھیںوہ خبریں اور رہنمائی جو ہر کسی کو جاننی چاہیے