پشاور: کاشف مسیح کو قتل کردیا گیا


پشاور.. پشتہ خرہ کے علاقے اکیڈمی ٹاؤن میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے  کاشف مسیح ولد اعظم مسیح کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا. مقتول کو 30بور پستول سے گولی مار کر قتل کیا ہے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم