پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق سندھ کے وائس چیئرمین قاضی خضر کی زیر صدارت ریجنل آفس حیدرآباد میں منعقدہ میٹنگ میں پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کے ممبر بوٹا امتیاز سینیٹری ورکرز و گٹروں کی صفائی پر مامور سیورمینز کو درپیش مسائل و مشکلات و اداروں کی جانب سے ان کی حقوق کی فراہمی میں عدم توجہی بالخصوص بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد میں سالہاسال سے کنٹریکٹ پر ملازمت کرنے والے سیکڑوں اقلیتی سینیٹری ورکرز کو زبانی برطرف کرنے کے حوالے سے تفصیلات بتا رہے ہیں ۔ اس موقع پر حیدرآباد ریجنل کوآرڈینیٹر پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق غفرانہ آرائیں ، کونسل میمبرز پروین سومرو ایڈووکیٹ ، سلیم جروار و میمبرز پشپا کماری، بلال احمد خان ناغڑ، پروفیسر منظور تھہیم، ارشاد چنا ایڈووکیٹ ،قادر بخش چانگ، کمپلینٹ آفیسر افشاں سیمٹیو، ارون رلوانی و رضوان مسیح بھی موجود تھے۔

إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation