مسیحی برادری وفاقی وزیر مذہبی امور کی تبدیلی کا مطالبہ کرتی ہے

 


گزشتہ روز وزارت مذہبی امور نے بین المذاہب ہم آہنگی پر ایک سیمینار اسلام آباد میں منعقد کرایا۔ اس سیمینار میں مذاہب کو جوڑنے کی بات تو نہ ہوئی لیکن مسیحیت اور بائیبل مقدس پر تنقید کی گئی۔

 کسی مسیحی مذہبی یا سیاسی رہنما کو مدعو نہیں کیا۔ اس ساری صورتحال میں ہمارے مسیحی بھائی جو اپنے تئیں اس سیمینار میں گئے تھے انہوں نے نہ صرف اس سیمینار میں منتظمین کو سخت پیغام دیا بلکہ اس پروگرام کا بائیکاٹ بھی کیا۔ 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم