سینیٹر کامران مائیکل کا وزرات مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی جانب سے اسلام آباد میں منعقدہ کانفرنس کے موقع پر دیگر مذاہب کی توہین اور انہیں کمتر پیش کرنے کے حوالے سے اجلاس میں خطاب ۔اس روش کی بھرپور مذمت ۔سینیٹ کی کارروائی سےاحتجاجا واک آؤٹ ۔دیگر ارکان نے بھی سینیٹر کامران مائیکل کے موقف کی حمایت میں واک آؤٹ میں حصہ لیا ۔
وزارت مذہبی امور کی طرف سے دیگر مزاہب کی توہین، کامران مائیکل کا سینٹ کارروائی کا بائیکاٹ