فخرِ مسیحی قوم آسیہ سرفراز ایس ایچ او چوبارہ ضلع لیہ تعینات ہوگئیں۔
ان کا تعلق ضلع لیہ کے ایک گاؤں چک نمبر120 / TDA کے ایک غریب گھرانے سے ہے ۔
ان کے والد محنت مزدوری کرتے تھے وہ
بتاتی ہیں کہ وہ خود بھی باپ کے ساتھ محنت
کرتی تھیں۔ ان کی فیملی میں ایک بھائی ہے
جو سب سے بڑا ہے۔ آسیہ سرفراز بھائی سے چھوٹی ہیں اور ان سے چھوٹی چار بہنیں ہیں ۔
انہوں نے گورنمنٹ سکول میں تعلیم حاصل
کی پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کیا ہے اور ڈائر یکٹ سب انسپکٹر پرموٹ ہوئیں ۔اور اب 8 سال بعد اچھی کارکردگی ایمانداری
کو دیکھ کر بطورSHO چوبارہ
تعینات کر دیا گیا ہے۔
ان کی2013میں شادی ہوئی ۔شادی کے بعد بھی تعلیم
جاری رکھی اور 15/8/2015 کو سب انسپکٹر پرموٹ ہوئیں۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation