ایم این اے شنیلا روت کو جاری شدہ خصوصی فنڈ سے ایف سی سی کالونی میں یونائیٹڈ چرچ کی عمارت کا افتتاح کردیا گیا۔
ایم این اے شفقت محمود اور سابق وفاقی وزیر اور ایم این اے شنیلا روت نے چرچ کی نئی تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کیا۔
افتتاحی تقریب میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
0 تعليقات
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation