مسیحی باپ نے اپنے ہی بچے کیوں پانی میں ڈبو دئے

عیسیٰ نگری ، کراچی کے کرسچین میل نرس کاشف رضا نے ، بیوی کے ناجائز تعلقات پر ، غصّہ میں آگ بگولہ ہو کر اپنے دو بچوں کو منوڑہ پانی میں ڈبو کر جان سے مار دیا ۔  اس کا کہنا ہے ، خود بھی مرنے گیا تھا مگر اس سے مرا نہیں گیا ۔مطلب خود ک
 
عیسیٰ نگری ، کراچی کے کرسچین میل نرس کاشف رضا نے ، بیوی کے ناجائز تعلقات پر ، غصّہ میں آگ بگولہ ہو کر اپنے دو بچوں کو منوڑہ پانی میں ڈبو کر جان سے مار دیا ۔

اس کا کہنا ہے ، خود بھی مرنے گیا تھا مگر اس سے مرا نہیں گیا ۔مطلب خود کشی کامیاب نہیں ہوئی ۔

افسوس ایسے پڑھے لکھے بیوقوف پر سچ ہے ، غصہ عقل کو کھا جاتا ہے ، اور آج دو معصوم بچوں کی جان لے لی ۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم