میاں نواز شریف نے لندن میں کامران مائیکل کے ہمراہ کرسمس کا کیک کاٹا

 میاں نواز شریف نے لندن میں کامران مائیکل کے ہمراہ کرسمس کا کیک کاٹا
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے لندن میں سینیٹر کامران مائیکل کے ہمراہ کرسمس کا کیک کاٹا اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسیحیوں کو کرسمس اورنئے سال کی مبارکباد دی ۔2023 نئی امید سحر ہے ملک پاکستان ترقی ،امن ،استحکام کی منازل طے کرے۔میاں نواز شریف

ماضی کی حکومت نے احتساب کے نام پر جو ظلم و زیادتی برپاکی اس سے دیگر رہنماؤں کی طرح کامران مائیکل کو بھی نشانہ بنایا گیامشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ استحقامت سے کھڑے رہنے پر میاں نواز شریف کا کامران مائیکل کو خراج تحسین

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم