ریورنڈ فادر یعقوب گِل خداوند میں سوگئے ہیں۔ان کے جنازے کی رسومات 2 جنوری 2023 بروز سوموار سینٹ فرانسس زیوئیر کیتھڈرل حیدرآباد میں صبح 11 بجے ادا کی جائیں گی اور ان کا جسدِ خاکی گولیمار قبرستان کراچی میں سپردِ خاک کیا جائےگا۔خداوند انہیں اپنے مقدسوں میں شامل فرمائے۔آمین
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation