سینیٹر کامران مائیکل کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ راشن تقسیم کیا


 سینیٹر کامران مائیکل کا سیلاب ذدہ علافوں کا دورہ۔سینٹ فلپس چرچ حیدرآباد میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں  میں مالی معاونت اور راشن تقسیم کیا۔

 اس موقع پر بشپ کلیم جان بشپ آف حیدرآباد  ڈایوسیس ، برادر بشارت کھوکھر،  پادری ڈینیل، پادری سلیم، عمران گل، کاشف شیراز ، آصف فراز، کاشف مرزا اور دیگر بھی موجود تھے۔



Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم