بریکنگ نیوز: پوپ فرانسس کا ورلڈ میڈیا پر ایک اور چونکا دینے والا اعلان

بریکنگ نیوز: پوپ فرانسس  کا ورلڈ میڈیا پر ایک  اور  چونکا دینے والا اعلان


 پوپ نے سعودی عرب کے پڑوسی ملک بحرین کے دورے کا اعلان کرکے دنیا کے میڈیا کو حیرت میں ڈال دیا ۔ یہ دورہ نومبر میں متوقع ہے۔

 پوپ فرانسس جزیرہ نما عرب کے سب سے بڑے کتھیڈرل چرچ مقدسہ مریم خاتون العربیہ کا افتتاح کریں گے جو سعودی عرب ایکسپریس موٹر وے سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے.

 یہ دورہ ایسے وقت ہورہا ہے جب لاکھوں نوجوان فٹ بال ورلڈ کپ کے سلسلے میں قطر بحرین اور دوبئی میں موجود ہوں گے اور دنیا بھر کا میڈیا بھی پوپ فرانسس کے دورے کی بھرپور کوریج کرے گا 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم