سینیٹر کامران مائیکل کی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان صاحب سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات

 

سینیٹر کامران مائیکل کی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان صاحب سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات

سینیٹر کامران مائیکل کی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان صاحب سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات
ملک کی موجودہ صورتحال خصوصا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کو فوری ریلیف اور امداد فراہم کرنے کی کارروائیوں میں بھرپور حصہ لینے پر اتفاق۔
اس حوالے سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان ،سینیٹر کامران مائیکل کے ہمراہ امدادی کارروائیوں میں حصہ لینے والے دوستوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم