پاکپتن میں 17 سالہ نوجوان زاہد مسیح کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
تفصیلات کے مطابق پاکپتن تھانہ ملکہ بانس کے رہائشی شاہد مسیح ولد نیامت مسیح کے 1 سالہ بیٹے زاہد کو جو کہ سپیرئیر کالج کا طالب علم ہے کو چار ملزمان نے اغواء کر لیا اور ایک کلینک کے تہ خانہ میں لے گئے۔
جہاں اسے نشہ آور اشیاء دے کر چاروں جنسی بد فعلی کرتے رہے۔ اس واقع کی ایف آئی آر بھی کٹی مگر کوئی عمل نہ ہوا۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation