لاہور؛ پی ٹی آئی مینارٹی ونگ سنٹرل پنجاب کی تنظیم سازی کردی گئی۔ شنیلہ روتھ صدرپی ٹی آٸی مینارٹی ونگ سینٹرل پنجاب، آصف سہیل کھوکھر جنرل سیکرٹری پی ٹی آٸی مینارٹی ونگ سینٹرل پنجاب، اور نوخیز کھوکھر سینئر نائب صدر پی ٹی آٸی مینارٹی ونگ سینٹرل پنجاب مقررکردئے گئے۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation