یوم پیدائش پر گروپ کیپٹن سیسل چوہدری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں؛شکیل انجم ساون

یوم پیدائش پر گروپ کیپٹن سیسل چوہدری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں؛شکیل انجم ساون

 27 اگست آج 
گروپ کیپٹن سیسل چوہدری کے یوم پیدائش پر ہم پاکستان کے سب سے پیارے قومی ہیروز میں سے ایک کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

 ہم گروپ کیپٹن سیسل چوہدری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور پاکستان کو سب کے لیے ایک بہتر جگہ بنانے میں ان کی غیر معمولی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔



چاہے وہ اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرپاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کرنا اور پاک فضائیہ میں اعلیٰ ترین پیشہ ورانہ مہارت حاصل کرنا ہو یا پاکستانی بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کر کے آنے والے کل کے لیڈروں کو تیار کرنا ہو یا پھر سادہ لوح شہریوں کے حقوق اور عزت کے تحفظ کے لیے اٹھ کھڑا ہونا ہو۔ 

بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دے کر عام لوگ جو کہ آج ہمارے معاشرے کو درپیش بنیادی مسائل میں سے ایک بن چکا ہے سیسل چوہدری نے اپنا سب کچھ دے دیااور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔



ہم اس مٹی کے اس عظیم فرزند کو سلام پیش کرتے ہیں۔ جو آنے والے وقتوں تک ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا۔


Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم