قصور کے مسیحیوں کا قومی یکجہتی کے مشن میں کامران مائیکل کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان


 نظام پورہ پتوکی قصور کی مسیحی برادری نے سینیٹر کامران مایئکل کو اپنے ہاں مدعو کیا جوش جذبہ اور محبت سے اعلی شان استقبال کیا اور مسیحی قومی یکجہتی کے مشن میں سینیٹر کامران مایئکل کے ساتھ شانہ بشانہ چلنے کا عزم کیا اور ضلع قصور کے علاقہ میں بھرپور اس نیک مقصد کو مسیحی لوگوں تک پہنچانے کا اعلان کیا

1 تعليقات

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

  1. جناب باتیں تو ہر کوئ کرتا ھےلیکن کام کھچ بھی نیں

    ردحذف

إرسال تعليق

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم