عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر انٹرنیشنل ڈائریکٹر دلبر دلشاد آف لندن کا خصوصی پیغام

عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر انٹرنیشنل ڈائریکٹر دلبر دلشاد آف لندن کا خصوصی پیغام

(اصغر رحمت ڈویڑنل کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی نیوز اوکاڑہ ساہیوال ) 5 جون عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر انٹرنیشنل ڈائریکٹر کرسچن ایجوکیشنل پروگرام Learn for Best نے کہا کہ آج کے دن ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ اگر ہم نے اپنے ماحول کو آلودگی اور درجہ حرارت سے بچانا ہے تو ہمیں درختوں کو زیادہ سے زیادہ لگانا اور ان کی حفاظت کرنا ہو گی ۔


یہ بھی پڑھیں؛ہر سال لاکھوں لوگ تمباکو نوشی کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں؛ انسداد تمباکو سیمینار


تاکہ درخت کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جذب کر کے ماحول کو صاف ستھرا اور ٹھنڈا رکھیں اس کے ساتھ ساتھ بے جا پانی کے استعمال کو روک کر ہمیں اس کو بچانا ہوگا کیوں کہ درجہ حرارت کی وجہ سے ہر سال پانی نچلی سطح پر جارہا ہے اور حیاتیاتی تنوع کا تحفظ، گندے پانی کا صحیح طریقے سے انتظام، سالڈ ویسٹ (گھریلو، ہسپتال، صنعتی)، ای ویسٹ.... اور بہت سے دوسرے اقدامات کے ذریعے اپنے اور اپنی آنے والی نسل کے لیے ماحول کو بچانے کے لیے اہم اقدامات اٹھانے ہوں گے ایک مہذب قوم کے طور پر۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم