بیٹی بچاؤ تحریک کی دستخطی مہم کا آغاز کر دیا گیا


فیصل آباد; بیٹی بچاؤ تحریک (قانون بناو، بیٹی بچاؤ ) کا قومی اسمبلی، سینٹ اور صوبائی اسمبلیوں میں قانون سازی کے لئے ھولی روزری کیتھولک چرچ وارث پورہ سے دستخطی مہم کا آغاز ۔

یہ بھی پڑھیں؛ریٹائرڈ مسیحی کیپٹن اور مسیحی خاتون اسسٹنٹ کمشنر رشتہ ازدواج میں منسلک،خبر وائرل

 

 پیرش پریسٹ فادر پاسکل پولوس ھولی روزری کیتھولک چرچ وارث پورہ قرارداد پر دستخط کرتے ہوئے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم