مرکزی صدر مینارٹی ونگ میڈم شنیلا کی وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سے اہم

 

مرکزی صدر مینارٹی ونگ میڈم شنیلا کی وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سے اہم

ضرور پڑھیں؛محنت اور جدوجہد ہی انسان کو اونچے مقام پر لے جاتی ہے؛ شنیلہ روت

اسلام آٓباد: مرکزی صدر منارٹی ونگ،وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی میڈم شنیلا روت کی وفاقی وزیر برائے مذہبی ہم آہنگی و اقلیتی امور سے ملاقات ہوئی ۔

یہ بھی پڑھیں؛معروف مسیحی بزنس مین اور راہنما آرزو کے لیے احتجاج کے دوران حادثے کا شکار

 
ملاقات میں اقلیتی امور کے حوالے سے خصوصی گفتگو ہوئی اور اہم معاملات پر تبادلہ خیال ہوا۔
اس موقع پر اقلیتوں کے درپیش مسائل کے حل کے لیے اقدامات پر غور کیا گیا ۔

 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم